18 مئی 2021 - 13:55
News ID: 1142231
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شکاگو میں سینکڑوں افراد نے فلسطین کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔